مکند پرشانت پرتگال چیلنجر کے سیمی فائنل میں

0
0

نئی دہلی، (یو این آئی ) ہندوستان کے ششی کمار مکند اور این وجے سندر پرشانت نے پرتگال چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے ۔
ہندستانی جوڑی نے پرتگال کی وائلڈ کارڈ جوڑی تیاگو کاکاو اور جواو موٹیرو کو جمعرات کو ایک گھنٹہ 25 منٹ تک چلے کوارٹر فائنل میں 7-6، 6-4 سے شکست دی۔ ہندستانی جوڑی نے 10 بریک پوائنٹس میں سے چھ بچائے اور تمام پانچ بریک پوائنٹس کو کامیاب کیا ۔یو این آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا