مودی نے کوسٹ گارڈ اہلکاروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

0
0

نئی دہلی، // وزیر اعظم نریندر مودی نے بحریہ کے کوسٹ گارڈ ڈے پر تمام کوسٹ گارڈ اہلکاروں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا، "انڈین کوسٹ گارڈ کے 48 ویں یوم تاسیس پر، میں ان کے تمام اہلکاروں اور ملازمین کو اپنی نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ سمندری حفاظت، قومی سلامتی اور ماحولیات کی دیکھ بھال کے لیے ان کی لگن بے مثال ہے۔ ہندوستان ان کی غیر متزلزل چوکسی اور خدمات کے لئے انہیں سلام کرتا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا