مودی نے پروند جگن ناتھ کو پارلیمانی انتخابات میں فتح پر دی مبارکباد

0
0
نئی دہلی،  وزیراعظم نریندر مودی نے ماریشس کے وزیراعظم پروند جگن ناتھ کو پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مسٹر مودی نے ٹوئیٹ پر کہا ’’ماریشس کے وزیراعظم پروند جگن ناتھ کو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد ۔ ہم نے ماریشس کے ساتھ باہمی تعلقات اور ڈیولپمنٹ پارٹنرشپ کو مضبوط کرنے کے لئے مل کر کام کیا ہے۔ میں جلد ہی آپ کے ساتھ بات کرنے اور اس ڈیولپمنٹ پارٹنرشپ کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہوں‘‘

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا