مودی سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے لیپچا پہنچے

0
0

شملہ، // وزیر اعظم نریندر مودی سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے اتوار کے روز ہماچل پردیش کے لیپچا پہنچے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

” اپنی بہادر سیکورٹی فورسز کے ساتھ دیوالی منانے کے لیے ہماچل پردیش میں لیپچا پہنچ گیا ہوں ۔”

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا