منوج سنہا نے آئی اے ایف – یو ڈبلیو ایم وایو ویر وجیتا کار ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

0
0

سری نگر،// جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز آئی اے ایف – یو ڈبلیو ایم وایو ویر وجیتا کار ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

http://www.uniurdu.com/
یہ کار ریلی تھوائز سے توانگ تک 7 ہزارکلو میٹر کا سفر طے کرے گی۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو ‘ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’ آئی اے ایف – یو ڈبلیو ایم وایو ویر وجیتا کار ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا جو تھوائز سے توانگ تک 7 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرے گی‘۔
انہوں نے کہا: ’یہ ریلی آئی اے ایف کی شاندار تاریخ کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرے گی اور نوجوانوں کو مسلح افواج میں شامل ہونے کی ترغیب دے گی’۔

https://lazawal.com/?cat

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا