منشیات اور نشیلی ادویات کے خلاف پٹن پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں نشیلی ادویات ضبط

0
0

اے پی آئی
سر ینگرمنشیات اور نشیلی ادوات کے خلاف کاروا ئی جا ری رکھتے ہو ئے پٹن پو لیس نے نا کے کے دوران موٹر سا ئیکل سوار سے بھاری مقدار میںنشیلی ادویات ضبط کر کے کارو بار کرنے والوے کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل کر موٹر سا ئیکل ضبط کر لیا ۔اے پی آ ئی کے مطا بق پٹن پولیس کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقے میں نو جوانوں کو نشیلی ادویات کی لت میں مبتلا کر نے کیلئے کئی عناصر سر گرم ہو گئے ہے ۔اطلاع کے بعد پولیس نے زنگم کے مقام پر ناکہ لگا یا جس کے دوران وہاں سے ایک مو ٹر سائیکل سوار زیر نمبر JK05B5986گزرا پولیس نے اس سے رکنے کا اشارہ کیا اگر چہ موٹر سا ئیکل سوار نے بھا گنے کی کو شش کی تا ہم پو لیس نے منشیات کا کارو بار کر نے والے شخص کی کو شش نا کام بنا دی اور مو ٹر سا ئیکل کی تلا شی لی جس کے دوران پولیس نے بھار مقدار میں نشیلی ادویات ضبط کر کے کارو بار کر نے والے شخص محمد اقبال بٹ ولد محمدمقبول سا کنہ رمبیل ہا ری ترٹھ کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے خلاف ایف آ ئی آر زیر نمبر 130/2018زیر دفاع8/22NDPSایکٹ درج کر کے مذید تحققات شروع کر دی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا