ممبر اسمبلی پون گپتا نے ترکول بچھانے کے کام کا افتتاح کیا

0
82

مقامی لوگوں کا ممبر اسمبلی کے تئیں اظہار تشکر

ادھمپور// جکھینی سے کلڈی علاقے تک سڑک پر تارکول بچھانے کا افتتاح مقامی ممبر اسمبلی پون گپتا طرف سے کیا گیا۔ وہی راہ پر تارکول بچھانے کے کام کو لے کر کالڈی علاقے کے لوگو ںنے مقامی ممبر اسمبلی کازوردار استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا۔ وہیں اس افتتاہی تقریب میں مقامی علاقے کے لوگوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا۔ اور پھول پہناکراپنے لیڈر کا استقبال کیا۔ وہیں اس موقع پر مقامی ایم ایل اے پون گپتا نے اپنے خطاب میں کہا کہ جس طرح تیز رفتار سے ٹھیکیداروں کے کام کروایا ہے۔ اور اس سڑک کی کافی خستہ حالت تھی جس کو لے کر گاو¿ں کے لوگوں نے ان کے سامنے سڑک کی حالت بہتر بنانے کے لئے کہا تھا جس کو لے کر لوگوں کے مطالبات کو دیکھتے ہوئے سڑک کی حالت بہتر بنانے کا کام لگا دیا گیا ۔اور مقامی لوگوں نے ممبر اسمبلی والہانہ استقبال کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا