مرکز ریاست کے معاملات میں مداخلت کررہی ہے : ممتا بنرجی

0
0

یواین آئی
کلکتہمغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج مرکزی حکومت پر فیڈرل ازم کے تقاضے کو پورا نہیں کرنے اور ریاست کے معاملات میں مداخلت کرنے کاالزام عاید کیا ہے ۔نیتی آیوگ کے گورننگ کونسل کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکز مغربی بنگال کو اس کا پورا حق نہیں دے رہی ہیں اور مرکز ی حکومت کا اپنا ایجنڈا ہے ۔بعد میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے اپنا ایجنڈا طے کررکھا ہے ۔مختلف ریاستوں کے مختلف مسائل ہیں ۔اس لیے مرکزی حکومت کو ان کے مسائل پر غور کرنا چاہیے تھا ۔15ویں فائننس کمیشن سے متعلق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ فائننس کمیشن کا مقصد صرف بیک ورڈ کلاسیس کی مدد کرنے کیلئے بنایا گیا ہے اور جن ریاستوں نے آبادی کو کنٹرول کرکے استحکام حاصل کرلیا ہے ۔اس سے کوئی مدد نہیں مل سکتی ہے ۔ہم اس کی مخالفت کریں گے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا