داودخان
مینڈھر//مینڈھر کے علاقہ سخی میدان بھاٹہ کس کی جامع مسجد فیضان عمر سے مولانا مشتاق عطاری کی رہنمائی میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی ہند جموں کے صوبائی نگران اشتیاق عطاری کی قیادت میں مدنی قافلہ روانہ ہوا ۔تاہم اس قافلے کی ایک خاص بات یہ تھی کہ ایک نوجوان نے قافلے میں بارہ ماہ گزارنے کا عزم کیا ۔واضح رہے جاویر احمد ہے نامی یہ شخص چھجلہ تملوٹ کا رہنے والے ہے جس نے اپنی زندگی کا ایک سال مدنی قافلے میں گزارنے کیلئے سفر کا آغاز کیا ہے ۔