مرزا اقبال بیگ "جیون گورو اسپورٹس ایوارڈ”سے سرفراز ۔

0
0

( عقیل خان بیاولی)

جلگاؤں // سابق مہاراشٹر پولس اسپورٹس مین،‌ اینگلو اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج کے موظف اسپورٹس ٹیچر و سینئر اسپورٹس مین جو بچپن سے کھیل کے میدان میں ڈٹے کھڑے ہیں تو عمر کی ٧ ویں دہائی میں اسی طرح دم خم چاک و چوبند نظر آتے ہیں نا صرف انہوں نے قومی سطح تک مختلف کھیلوں میں لوہا

https://testbook.com/

منوایا بلکہ انک کی زیر تربیت کئ کھلاڑی بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں شرکت کر رہے ہیں انہی میدان کھیل کود کی کارگزایوں کے مدنظر بسلسلہ یوم اساتذہ این سی پی شرد پوار گٹ ( ٹیچرز سیل)کے زیر اہتمام انہیں "جیون گورو اسپورٹس ایوارڈ ٢٠٢٤”سے سابق ریاستی وزیر گلاب راؤ دیوکر کے دست مبارک سے علمی ادبی تعلیمی سماجی سیاسی شخصیات کے رُوبرو اعزاز سے نوازا گیا انہیں اس سے قبل بھی کئ تنظیموں نے اعزازات سے نوازا ہیں اس اعزاز سے شعبہ کھیل کود و میدان تعلیم میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

https://lazawal.com/?cat=7

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا