محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے ریٹائر ہونے والے ملازم کو الوداع کیا

0
0

فیلڈ پبلسٹی اسسٹنٹ ادھے شنکرنے محکمہ میں 37 سال تک خدمات انجام دیں
لازوال ڈیسک
جموں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے آج محکمہ کے ریٹائر ہونے والے اہلکار کو پرتپاک الوداع کیا۔اس سلسلے میں جوائنٹ ڈائریکٹر آفس جموں میں منعقدہ ایک تقریب میں فیلڈ پبلسٹی اسسٹنٹ ادھے شنکر کو پرتپاک الوداع کیا گیا جنہوں نے محکمہ میں 37 سال تک خدمات انجام دیں۔وہیںجوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن جموں سپنا کوتوال نے اپنے خطاب میں ریٹائر ہونے والے ملازم کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی زندگی بہت خوش، صحت مند اور خوشحال زندگی کی خواہش کی۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر (HQR) ڈاکٹر ریحانہ اختر بجلی، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن (PR) ڈاکٹر وکاس شرما، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شبنم جے پوریہ، کلچرل آفیسر پارول کھجوریا، فیلڈ پبلسٹی آفیسر مکیش کمار اور دیگر عملے کے ارکان نے بھی ریٹائر ہونے والے اہلکار کو نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا