لیہ کرگل شاہراہ چھ روز بعد ٹریفک کے لئے بحال

0
0

مختار احمد
گاندر بل //سری نگر لیہ کرگل شاہراہ کو آج چھ روز بعد ٹریفک کے لئے بحال کیا گیا ۔جبکہ چھ روز قبل باری برفباری کے بعد ٹریفک کے لئے بند ہوگئی
تھی تاہم بیکن کی لگاتار محنت کے بعد شاہراہ سے برف ہٹا کر شاہراہ کو آمد و رفت کے قابل بنا دیا گیا۔واضح رہے شاہراہ کے بند ہونے سے درجنوں مال بردار اور چھوٹی بڑی مسافر گاڑیاں سونمرگ اور دراس میں درماندہ ہوگئی تھیں ۔جنہیںآج شاہراہ کے کھولنے کے بعد اپنی اپنی منزلوں کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا