لورن کے نوجوان نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی

0
126

علاقہ کے متعدد علمی سماجی وسیاسی شخصیات کی جانب سے مبارک باد
ریاض ملک
منڈی؍؍ ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے دوردراز علاقہ لورن عاصف اقبال تانترے نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی دہلی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرکے ضلع پونچھ اور لورن جیسے دوردارز علاقع کا نام ایک بار پھر نام روشن کیا۔ لورن سے تعلق رکھنے والے عاصف اقبال تانترے کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر متعدد سیاسی سماجی شخصیات کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ دل کی عمیق گئرایوں سے بہت اس موقع پر ضلع پونچھ کی متعدد سماجی شخصیات جن میں ایس ایس پی ریاض تانترے صاحب، سابق سرپنچ حلقہ کامران بشیر سماجی کارکن محمد فرید ملک کے علاوہ متعدد تعلیمی ساتھیوں نے بھی مبارک باد پیش کی ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر عاصف اقبال تانترے کے والد فاریسٹر جاوید اقبال تانترے نے تمام سماجی وسیاسی شخصیات کا حوصلہ افزائی پر شکریہ اداکیا۔ متعدد لوگوں کی جانب سے مبارک باد اور حوصلہ افزائی پر کہاکہ جے این یوجیسی بہت عظیم یونیورسٹی سے ڈاکڑیٹ کی ڈگری حاصل کرنا اپنے آپ میں ایک امتیازی کارنامہ سے کم نہیں ہے۔ عظیم کارنامے تک پہنچے ۔آپ کے والدین رشتہ دار اور دوستوں کی مخلص محنت اوردعائیں رہی ہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا