لبنان پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں 55 لوگوں کی موت: وزارت صحت

0
0

لازوال ویب ڈیسک

بیروت، // لبنان کی وزارت صحت نے کہا کہ لبنان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں 55 لوگوں کی موت ہوگئی اور 156 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

http://www.uniurdu.com/

وزارت کے مطابق، ضلع بعلبیک-ہرمل میں 11، نباتیہ گورنری میں 22، بیروت اور ماؤنٹ لبنان میں تین اور جنوبی گورنری میں 16 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

اسرائیلی افواج اور حزب اللہ کے درمیان 23 ستمبر سے محاذ آرائی خطرناک حد تک بڑھتے ہوئے کے ساتھ اسرائیلی فوج لبنان پر شدید فضائی حملہ کر رہی ہے۔

گزشتہ سال 08 اکتوبر 2023 سے، حزب اللہ اور اسرائیلی افواج لبنان-اسرائیل سرحد سے متصل علاقے میں وسیع پیمانے پر جھڑپوں میں برسرپیکار ہیں۔

https://lazawal.com/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا