لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمير زبح خانہ کی بلڈنگ کو کام ميں لانے سے بی ايم سی ناکام قصاب اپنے جانوروں کو اپنے گھروں ميں کر رہے ہيں زبح

0
0

بھدرواہ   بھدرواہ ميں لاکھوں روپۓ کی لاگت سے تعمير زبح خانہ کو دو سال ہونے کو ہو رہے ہيں تيار کے ہوے مگر محکمہ مونسپل کميٹی اس کو چالو کرانے ميں ابھی تک کویٸ قدم نہيں اٹھا سکھی اور بھدرواہ کے قصاب جانوروں کو اپنے جانوروں کو زبح کر کے مارکيٹ ميں فروخت کر تے ہيں جب کہ قانونی طور جانوروں کو ذبح خانوں ميں انيمل ہسبنڈری ڈاکڑ کی موجود گی اور بی ايم سی انسپکٹر کی موجودگی ميں جانور کو زبح کرنا ہوتا ہے مگر بھدرواہ ميں بنا چک کيے ہوے جانوروں کو گھروں ميں زبح کرکے بازار ميں لوگوں کو فروخت کيا جاتا ہے پھر وہ جانور کيسا تھا وہ بيمار تو نہيں تھا ايا وہ زبح  کرنے کے لايق بھی تھا  ايا وہ لوگوں کی صحت کے لۓ ٹھيک بھی تھا اس سے بی ايم سی کو کویٸ واسطہ نہيں سماجی کارکن شيخ مشتاق نے کہا کہ ہم قاصر ہيں يہ جاننے کے ليے کہ بھدرواہ مونسپل کميٹی اس ميں کيوں انجان بنی ہے اور نی بلڈنگ کو استمال ميں کيوں نہيں لا رہی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا