قبائل کے ساتھ روابط رکھنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی کوششوں کا سلسلہ جاری

0
0

فوج نے پونچھ کے جموں شہید میں گجر اور بکروالوں کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کیا
لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍گوجر اور بکروال ہمالیہ کے سب سے زیادہ دہاتی نسلی گروہوں میں سے ایک ہیں اور اپنی ثقافت اور نسلی روایات کی وجہ سے خطے کے سب سے زیادہ تاریخی اعتبار سے امیر قبائل میں شمار ہوتے ہیں۔ یہ قبائل جموں و کشمیر کی کل آبادی کا تقریباً 11 فیصد ہیں۔ گجروں اور بکروالوں کی ایک بڑی تعداد خانہ بدوش طرز زندگی کی پیروی کرتی ہے۔
ہر سال یہ گجر اور بکروال اپنے روایتی موسمی ہجرت کے عمل کے تحت پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے کی اونچی جگہوں پر ہجرت کرتے ہیں۔ ان قبائل کے ساتھ رابطہ قائم رکھنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی کوششوں کے تسلسل میں، ہندوستانی فوج نے ضلع پونچھ کے جموں شہید کے علاقوں میں گجر اور بکروالوں کے ساتھ بات چیت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا