قاضی موہڑہ مےں محکمہ صحت عامہ کے خلاف احتجاج

0
0

انتظامیہ نے پانی کے ٹےنکر بھےجے اور دودن مےں سپلائی چلانے کی ےقےن دھانی کروائی
سےد نےاز شاہ
پونچھ شہر سے متصل گاﺅں قاضی موہڑہ کی عوام نے ےہاں چونگی مقام پر سڑک جام کرکے زور دار احتجاج کیا۔اس سلسلے میں مظاہرین کا کہنا تا کہ کئی دنوںسے پانی سپلائی نہےںآئی جسکی وجہ سے ےہاں کے لوگ سخت پرےشان ہےں اس موقعہ پر لوگوںنے الزام عائد کےا محکمہ سست روی کا شکا ر ہے اس موقعہ جب نمائندہ نے اےکس ای این پی اےچ ای راجند کمار شرماسے بات کی تو انہوںنے کہا دودن کے اندر سپلائی چلا دی جائے گی اور انہوںنے فوری پانی کی دوگھاڑےاں بھےج کرعوام کے غصہ کو ٹھنڈا کےا اور موقعہ پر تحصےلدار حوےلی اور اےس اےچ او پونچھ نے ےقےن دھانی کروائی کہ جلد اس کام کو کےا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا