قاتلوں کو بے نقاب کےا جائے شجاعت بخاری کے قتل کی تےز تر بنےادوں پر تحقےقات عمل مےں لائیں:سنجوئے ہازےکا

0
0

کے این ایس

سرینگرسےنئر صحافی اور رائزنگ کشمےر کے اےڈےٹر سےد شجاعت بخاری کے بہےمانہ قتل کی مذمت کر تے ہو ئے ساوتھ اےشےن مےڈےا ڈفنڈرس نےٹ ورک نے اےن اےچ آر سی اور اےس اےچ آر سی پرزور دےا کہ شجاعت بخاری کے قتل کی تےز تر بنےادوں پر تحقےقات عمل مےں لائیں ۔ کشمیر نیوز سروس کے مطابق انٹر نےشنل ڈاائرےکٹر فار کامن وےلتھ ہےو من رائٹس انےشےٹےو(سی اےچ آر آئی)سنجوئے ہازےکا نے نےشنل ہےو من رائٹس کمےشن اور اسٹےٹ ہےومن رائٹس کمےشن کے نام اےک مکتوب روانہ کےا جس مےں اس بات پر زور دےا گےا کہ سےد شجاعت بخاری کے قتل کی تےز تر بنےادوں پر تحقےقات عمل میں لائی جائے تاکہ قاتلوں کو بے نقاب کےا جائےا۔انہوں نے اپنے مکتوب مےں کہا کہ اس طرح کے واقعات سے صحافےوں مےںخوف و ہراس کی لہر دوڈ گئی ہے ۔نےشنل ہےومن رائٹس کمےشن،اسٹےٹ ہےومن رائٹس کمےشن ،ےو اےن اسپےشل رپورٹرس کے نام مکتوب مےں اظہار رائے کی آزادی پرقدغن اور صحافےوں کی زندگےوں کو درپےش خطرات سےدہے طور پر اظہار رائے کی آزادی پر حملہ ہے ۔انہوں نے مر کزی اور رےاستی سر کار پر زور دےا کہ وہ صحافےوں کی سےکورٹی کو ےقےنی بنانے کے علاوہ انہےں تحفظ فراہم کرےں تاکہ اظہار رائے کی آزادی پر کسی قسم کی کوئی آنچ نہ آئے ۔وتھ اےشےن مےڈےا ڈفنڈرس نےٹ ورک جو کہ آزاد صحافےوں کی اےک معروف تنظےم ہے جو کہ سی اےچ آر آئی کے نام سے بھی معروف ہے نے مختلف انسانی حقوق تنظےموں کے نام اپنے مکتوب مےں کہا کہ ہندوستان مےں صحافےوں کے تحفظ کے لئے اقدامات اٹھائے جائےں تاکہ مستقبل مےں اس قسم کے واقعات رونما ءنہ ہوں ۔شجاعت بخاری رےاست جموں کشمےر کے نامور صحافی تھے جس نے بےن الاقوامی سطح پر بھی اپنی صلاحےتوں کو منواےا تھا ۔شجاعت بخاری کو اعتدال پسندی کی اےک مثال سمجھا جاتا تھا اور انہوں نے عوامی گفتگو کے دوران ہمےشہ انصاف اور عدل کی بات بےان کی ۔واضح رہے کہ کشمےر کے نامور صحافی سےد شجاعت بخاری کو عےد سے قبل صرف دو روز اپنے دفتر سے باہر نامعلوم بندوق بر داروں نے اپنے محافظوں سمےت گولی مار کر قتل کےا ۔سےد شجاعت بخاری جوں ہی اپنے دفتر سے باہر آرہے تھے اور ان کی گاڈی جوں ہی گھر کی طرف روانہ ہو رہی تھی تو پہلے سے تاک مےں بےٹھے نا معلوم بندوق برداروںنے ان کی گاڈی پر زو دار فائرنگ کی جس کے نتےجے مےں سےد شجاعت بخاری کی موت موقعے پر ہی واقع ہو گئی جبکہ گاڑی میں سوار انکے دو محاظ بھی زخمی ہوئے جو بعد میں زخموں کی تاب نہ ل اک کر دم توڑ بیٹھے ۔سےدشجاعت بخاری کے قاتلوں کو پکڑنے کی ہر سطح پر آوازےں بلند ہو رہی ہے تاہم ابھی تک پولےس اور دےگر سےکورٹی اےجنسےاں ان کے قاتلوں کو پکڑنے مےں ناکام ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا