فوٹو جرنلسٹ مکیش گپتا نے وزیر اعلیٰ کو ”دا رسٹک لداخ ، کشمیر اینڈ جموں“ کتا ب پیش کی

0
49

لازوال ڈیسک
جموںفوٹو جرنلسٹ مکیش گپتا نے یہاں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کی رہائش گاہ پر کافی ٹیبل کتاب ”دا رسٹک لداخ ، کشمیر اینڈ جموں“ پیش کی ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کتاب پر گپتا کے کام کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ کتاب سے سیاحوں کیلئے دنیا بھر سے نئے راستے کھلیں گے اورکتاب سیاحوں کو ریاست کی مختلف جگہوں پر سیر و تفریح کیلئے متاثر کرے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ کتاب میں نئی چیزیں بھی شامل کی گئی ہیں جو سیاحوںکو زیادہ دیر تک ٹھہرنے کیلئے متاثر کرے گی۔واضح رہے گپتا نے اس کتاب میں کئی تصاویر کو بھی شامل کیا ہے اور سیاحت کے نقطہ نظر سے بھی اس کتاب میں کافی چیزیں شامل کی گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا