فوج اور درہال کے عوام کے رشتوں میں مضبوطی میجر ششی کی قیادت میں ہوئی بات چیت

0
0

تبریز ملک
درہال درہال میں میجر ششی کی قیادت میںآرمی پوسٹ پرگال پرعوام اور فوج کے مابین ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میںدرہال کے عوامی نمائندوں،پرنسپل ہائیر ا سکینڈری اسکول درہال، بی ایم او درہال، سابق ایس ایچ او درہال اور ایکس سروس مین فوجیوں نےط شرکت کی ۔اس موقع پر درہال علاقہ کے امن امان کی صورت حال پر غور کیا گیا اور موقع پر آپریشن سد بھاونہ کے تحت علاقہ کی بہبود کے کام بھی قلمبند کیے گیے۔ میٹنگ کے دوران میجر نے لوگوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ فوج کی جانب سے اگر کسی عام شہری کو کوی شکایت ہے تو مجھے بتائی جائے جس پرسخت سے سخت کاروائی کی جا ئے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا