فلیل سنگھ بھنڈرال نے اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ کشتواڑ کا عہد ہ سنبھالا

0
0

دیپک شرما
کشتواڑ // جموں کشمیر انتظامیہ نے سیول انتظامیہ کے سینئر آفیسروں کا حال ہی میں تبادلہ کیاگیا جہاںاے سی ڈی ڈوڈہ فلیل سنگھ بھنڈرال کا تبادلہ کر کے کشتواڑ میں اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ تعینات کیاگیا ہے۔ وہیں فلیل سنگھ بھنڈرال نے کشتواڑ میں آج اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ کی کرسی سنبھالی اور کشتواڑ کے سابق اے سی ڈی منوج کمار نے آج ڈوڈہ میں اے سی ڈی کی کرسی سنبھالی۔ اس دوران آر ڈی ڈی محکمہ نے اے سی ڈے کشتواڑ فلیل سنگھ بھنڈرال کا خیر مقدم کیا۔
اس موقعہ پر اے سی ڈی کشتواڑ فلیل سنگھ بھنڈرال کا خیر مقدم کشتواڑ کے تمام بلاک ڈیولپمنٹ آفیسروں نے بھی کیا۔ وضح رہے فلیل سنگھ بھنڈرال کشتواڑ میں 2014 ئ؁میں تحصیلدار کشتواڑ بھی رہے ہیں اور انہوں نے کشتواڑ میں ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر کشتواڑ کا عہدہ بھی سنبھالا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا