شبیر احمد چوپان کاآل انڈیا بیکواڈ کلاسز یونین، گلاب گڑھ انتخابی حلقہ کا صدر منتخب کرنے پر تشکر

0
0

شاہ نواز
ریاسی؍؍شبیر احمد چوپان جنہوں نے 2019کے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیا تھا نے اپنے ایک بیان میں آل انڈیا بیکواڈ کلاسز یونین اسمبلی حلقہ کا صدر منتخب کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں بالخصوص آل انڈیا بیکواڈ کلاسز یونین کے جنرل سیکریٹری پروفیسر کالی داس اور ریاستی صدر عبدالمجید ملک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
شبیر احمد چوپان نے اپنے بیان میں مرکزی سرکار کا انتہائی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوپان طبقہ جنہیں مرکزی سرکار نے او بی سی کے زمرے میں لاکر اس پسماندہ طبقہ کی ایک دیرینہ مانگ کو پورا کیا ہے۔ شبیر نے چوپان طبقہ کی مانگ کی ترجمانی و برپائی کرنے پر مرکزی بی جے پی سرکار کو مبارک پیش کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا