غلام رسول گنائی انتقال کرگئے

0
0

تالاب کھٹیکاںکے تاجران وسماج شخصیات کااِظہارِ رنج والم
لازوال ڈیسک
جموں؍؍تالاب کھٹیکاں کے ایک معروف تاجر غلام رسول گنائی ایت کے روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ گوشت کے کاروباری تھے اور تالاب کھٹیکاں کی ایک معزز شخصیت تھے جنہوں سماج میں عزت اوراحترام کی نگاہ دیکھاجاتاتھا۔ان کے اچانک انتقال کی خبرجونہی مارکیٹ میں پھیلی تو ہر سوصفِ ماتم بچھ گئی۔ تالاب کھٹیکاں کے تاجروں وتمام طرح کے کاروباری،دینی،سماجی وسیاسی شخصیات کے غلا رسول گنائی کے انتقال پرملال کرگہرے رنج والم کااِظہارکیااور غمزدہ کنبے کیساتھ اِظہارِہمدردی کیا۔اپنے تعزیتی پیغامات نے مختلف شخصیات نے مرحوم کے ایصال وثواب کیلئے دعاکی اور غمزدہ کنبے کیلئے اللہ تعالیٰ سے صبرجمیل کیلئے دعاکی۔اس دوران آل کشمیری مسلم مائیگرنٹ کمیٹی کے صدر نذیراحمد لون نے بھی اپنے ایک تعزیتی پیغام میں غلام رسول گنائی کے انتقال پرگہرے رنج والم کااِظہارکیاہے۔ اُنہوں نے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی اور غمزدہ کنبے کیلئے صبروتحمل کی دعاکی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا