عدالت نے راؤت کی حراست کی مدت بڑھائی

0
0

عدالت نے راؤت کی حراست کی مدت بڑھائی

ممبئی،4اکتوبر(یو این آئی) مہاراشٹرمیں ممبئی کی منی لانڈرگ ایکٹ(پی ایم ایل اے) کی عدالت نے گورے گاؤں پاترا چال زمین گھپلے کے معاملے میں شیو سیناکے لیڈر سنجے راؤت کو قانونی حراست کی مدت دس اکتوبر تک پڑھا دی ہے انفورسمینٹ ڈائرکٹریٹ (اے ڈی) نے مسٹر راؤت کو پاترا چال کے تعمیر نواسکیم میں مالی بے ضابطگی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا