ضلع ڈوڈہ کے مختلف سیاحتی مقامات پر سیر و تفریح کا سلسلہ جاری

0
0

بال پدری و جاہی میں ریاست مختلف حصوں سے سینکڑوں لوگوں کی آمد
بابرنفیس
ڈوڈہریاست جموں و کشمیر کے دوسرے حصوں کی طرح چناب ویلی میں بھی کئی خوبصورت مقامات سیر و تفریح کے لیے کہی جانے جاتے ہیں۔یوں تو چناب ویلی میں بہت سارے خوبصورت مقامات ہیں لیکن ان میں سے جاہی،بال پدری،لال درمن، اور جنترون کا نام سرفہرست ہے۔اگرچہ ضلع ڈوڈہ کے جائی اور بال پدرھی کی بات کی جائے تو ضلع ڈوڈہ کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے مختلف حصوں سے سینکڑوں کی تعداد میں سیاحوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔جاہی میں رہنے والے مقامی شخص عبدالکبیر سے لازوال نمائندے سے تعداد اس سلسلے میں بات کی تو انہوں نے بتایا کہ عرصہ تین سال سے لاک ڈاو¿ن کا سلسلہ جاری ہے جس میں سیر و تفریح کا سلسلہ بھی کی حد تک دیکھنے کو نہیں ملا لیکن کچھ عرصہ پہلے سے جائی اور بال بال پدرھی کے ان مقامات پر آمدورفت کا سلسلہ کافی دنوں سے جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں ہر روز پانچ ہزار سے زائد لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے۔جس میں سکولوں کے طلباءو کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ساتھ ساتھ ساتھ ہر سال کی طرح ریاست کے مختلف حصوں سے سیر و تفریح کرنے کے لئے سحات اس سال زیادہ دیکھنے کو ملے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا