ضلع رام بن میں سڑک حادثات کو روکنے کے لئے ٹریفک پولیس محکمہ مکمل طور پر محتاط

1
0

شوبھم انتال

رام بن //ایس ایس پی ٹریفک سنجے بھگت اور ڈی ایس پی ٹریفک مدن موہن سنگھ نے کارولکھندی سڑک کا دورہ کیا۔ اور اس وقت وہاں موجود، ڈرائیور وں کو ٹریفک کے قوانین کے متعلق بیدار کیا ۔ایس ایس پی ٹریفک سنجے بھگت نے سب سے پہلے، ڈرائیوروں پر زور دیا کہ وہ گاڑی کو تیزرفتار سے نہ چلائے، گاڑی کا لائسنس رکھنے، اور لوڈنگ اور مو بائل فون کا استعال نہ کریں ۔اس موقع پر، بہت سے ڈرائیوروں نے ٹریفک کے قوانین کی پیروی کرنے کا وعدہ کیا ہے اور ایس ایس پی ٹریفک سنجے بھگت کی سر ہانہ بھی کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

1 تعليق

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا