نئی دہلی،//صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجیہ سبھا کے مانسون اجلاس کو ملتوی کردیا۔
صدر کے سکریٹریٹ سے اتوار کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدرجمہوریہ نے راجیہ سبھا کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 20 جولائی کو شروع ہونے والے مانسون اجلاس کے اختتام کے بعد ایوان کی کارروائی 11 اگست کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔