صبح کشمےر کے کمپےوٹر آ پر ےٹر کو صد مہ

0
0

والد بز رگوار داعی اجل کو لبےک کہہ گئے
لازوال ڈیسک
سر ےنگر روزنامہ صبح کشمےر کے کمپےوٹر آ پر ےٹر امتےاز احمدڈار کے والد بز رگوار خواجہ محمد امین ڈار طوےل علا لت کے بعد آج صبح سکمز صورہ میں داعی اجل کو لبےک کہہ گئے ۔ انا اللہ وانا اللہ راجعون۔ محمد امین ڈار کی حالت کل شام زےا دہ بگڑ گئی انہےں پہلے صدر ہسپتال اور پھر سکمز میں داخل کےا گےا جہاں آج صبح انہوں نے آخری سا نس لی۔ مرحو م کو سہ پہر کو آ بائی قبر ستان واقع چھا نےورہ میں سپرد خاک کےا گےا مرحوم کے دولت خانہ واقع منی کالونی چھا نےورہ میں تعز ےت پر سی صر ف تےن دن تک رہے گی۔ کو ئی چہارم نہےں ہوگا ۔صبح کشمےر کے دفتر پر چےف اےڈ ےٹر نذ ےر احمد وانی کی صدارت میں اےک تعز ےتی اجلاس منعقد ہو ا جس میں مرحوم کے اےصال ثو اب اور لواحقےن کے صبر جمےل کے لئے دعا کی گئی۔ سپما ند گان خاص طور پر مرحو م کے فر زندان با لخصوص امتےاز احمد ڈار کے سا تھ دلی ہمدردی کا اظہار کےا گےا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا