شکشا نکیتن سینئر سکینڈری اسکول نے منایا یو م اساتذہ

0
0

نمائندہ لازوال

جموں//شکشا نکیتن سینئر سکینڈری اسکول جیون نگر جموں میں یوم اساتذہ کے موقع پر ایک اہم تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا اور اس موقع پر اسکول کی دیواروں کوقدیم روایت کے مطابق خوب سجایا گیا تھا۔اس موقع پر ریاستی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کویندر گپتا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ہریندر گپتا صدر محفل ،بلدیو سنگھ بلوریہ اور ونے گپتا نے بطور مہمان ذی وقار تقریب میں شرکت کی تقریب کا آغاز روشنی جلا کر ہوا اور طلاب نے تمدنی پروگرام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پنجابی بھنگڑہ اور ڈانس پیش کیا جبکہ اسکول پرنسپل نے طلاب اور اساتذہ کی محنت کو خوب سراہنا کرتے ہوئے انعامات بھی تقسیم کئے اور یوم اساتذہ پر روشنی ڈالتے ہوئے تقریب کی کامیابی طلبہ اور اساتذہ کے کردار کی خوب تعریف کی اور تقریب کا اختتام قومی ترانے پر ہوا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا