شادی کا منڈپ گر پڑا۔رکن اسمبلی معمولی زخمی،اے پی میں واقعہ

0
0

یواین آئی
حیدرآباد؍؍شادی کا منڈپ گر پڑنے کے نتیجہ میں اے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی راماکرشنا ریڈی معمولی زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق رکن اسمبلی ضلع کے تاڑے پلی منڈل کے اُنڈاولی کے ایک گاوں میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے تھے ۔وہ نوبیاہتا جوڑے کو آشیرواد دے رہے تھے کہ اچانک شادی کا منڈپ ٹوٹ گیاجس کے نتیجہ میں رکن اسمبلی معمولی زخمی ہوگئے ۔ان کو علاج کے لئے گنٹور کے سرکاری اسپتال میں داخل کردیاگیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا