سیزنل ٹیچر ایسوسی ایشن جموں وکشمیر کے صدر کی ایل جی سے ملاقات

0
0

سیزنل اساتذہ کیلئے نو ماہ کے حکم ناموں کا مطالبہ کیا
ریاض ملک
منڈی؍؍ جموں وکشمیر سیزنل ٹیچرزایسوسی ایشن کے صدرجاوید اقبال گیگی نے ایک مرتبہ پھر سے لیفٹیننٹگورنر جموں وکشمیر منوج سنہا سے ملاقات کر کے سیزنل اساتذہ کے مسائل کو اجاگر کیاگیا۔اس موقع پر انہوں سیزنل اساتذہ کو نوماہ کا حکم نامہ دیے جانے کی بات کیجہاںجائز مطالبات کو حل کرنے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی۔اس دوران جاوید اقبال نے ایل جی کا شکریہ ادا کیا ا۔دریں اثناء سیزنل اساتذہ برادری نے جاوید اقبال گیگی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ وہ اساتذہ برادری کے مسائل کو لیکر کوشاں ہیں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا