سچیت گڑھ کے جندر میلو میں بابا بڈبھاگ سنگھ کا جنم دن منایا گیا

0
0

مہنت راجیش بٹو نے مذہبی جوش و خروش سے کی شرکت
لازوال ڈیسک
جموں؍؍چیئرمین ریلیجیس ٹورزم اینڈ ہیریٹیج کلچرل ٹرسٹ مہنت راجیش بٹو نے بابا بڈھ بھاگ سنگھ کے یوم پیدائش میں شرکت کی جو سچیت گڑھ حلقہ کے جندر میلو میں مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی۔وہیں اس جشن میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور بابا کا آشیرواد لیا۔تاہم جشن کا آغاز مہنت راجیش بٹو کے ستسنگ سے ہوا اور اس میں عقیدت مندوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی ۔واضح رہے اس موقع پر بابا بھڈبھگ سنگھ کی تاریخ بیان کی گئی جسے عقیدت مندوں نے بہت پسند کیا۔وہیںبابا بھڈبگ سنگھ آشرم نے مہنت راجیش بٹو کو سماج اور مذہب کے تئیں ان کی بے پناہ خدمات کے لیے مبارکباد پیش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا