عمران شاہ
کشتوار منسٹر آف سٹیٹ سنیل کمار شرما کو کابینہ وزیر بنانے پر ضلع بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں ورکروں نے جشن منایا۔ بھاجپا دفتر میں یووا مورچہ اور سینئر بھاجپا لیڈران نے دفتر کے باہر ڈھول، بین یعنی کی کشتواڑی رسم رواج کے مطابق جشن منایا۔ اس موقعہ پر پارٹی ورکروں نے جم کر سنیل شرما کی نعرہ بلند کیے اور سنیل شرما زندہ باد کے نعرہ گونجتے ہوئے سننے کو ملے ۔اس موقعہ پر بھاجپا ورکروں نے میں مٹھائیاں بانٹیں اور م±بارک باد پیش کی۔