سمیت ناگل اے ٹی پی چیلنجرز کے فائنل میں

0
0

یواین آئی
نئی دہلی؍؍ سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں تجربہ کار کھلاڑی راجر فیڈرر سے پہلا سیٹ چھیننے والے ہندستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی سمیت ناگل نے ارجنٹینا میں چل رہے بیونس آئرس اے ٹی پی چیلنجرز ٹینس ٹونارمنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔ ساتویں سیڈ سمیت نے چوتھی سیڈ برازیل کے تیاگو مونٹیو کو مسلسل سیٹوں میں 6-0، 6-1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔عالمی درجہ بندی میں 161 ویں نمبر کے کھلاڑی سمیت اپنے کیریئر میں تیسری بار کسی ٹونارمنٹ کے فائنل میں پہنچے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا