سرکاری زمینوں سے بے دخلی والانوٹیفکیشن منسوخ کیاجائے:سجاد راہی

0
0

شاہ نواز
جموں؍؍مہور بدر کے ایک سماجی کارکن سجاد راہی نے یو ٹی انتظامیہ جموں وکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ سٹیٹ لینڈ، روشنی اندراج لینڈ اور کاچرائی لینڈ سے قبضہ ہٹوانے کا آرڈر واپس لیا جائے۔انہوں بتایا کہ یہ حکم نامہ جاری ہونے کے بعد لوگ کافی پریشان ہیںکیونکہ جن لوگوں کے پاس چند مرلے ہی سٹیٹ لینڈ، روشنی اندراج لینڈ یا کاچرائی کی زمین ہے اگر ان لوگوں سے وہ زمین واپس لی جائے گی تو پھر وہ لوگ کہاں جائیں گے اور کیسے زندگی بسر کریں گے۔ اس لئے سرکاری کو چاہئے کہ غریب لوگوں پر انصاف کریں اور یہ آرڈر فور طور پر واپس کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا