سرنکوٹ سے آزاد امیدوار چوہدری محمد اکرم نے جیت درج کی

0
0

اعجازالحق بخاری

 پیر پنجال کی سب سے ہاٹ سیٹ سُرنکوٹ سے آزاد امیدوار چوہدری محمد اکرم نے جیت حاصل کی ہے

چوہدری محمد اکرم نے نیشنل کانفرنس چھوڑ کر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا تھا

https://results.eci.gov.in/

اُن کے مقابلے میں انڈیا الائنس کے امیدوار چوہدری شاہنوا زاور بھاجپا کے مرحوم سید مشتاق بخاری انتخابی میدان میں تھے

چوہدری محمد اکرم نے کہا کارکنان سے کہا کہ کسی قسم کی خوشی نہیں منائی جائے گی کیونکہ کہ پیرپنجال نے محسن کو کھویا ہے

https://lazawal.com/?page_id=182911/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا