دوانتخابی نشتوں سے نتائج آگئے

0
0

لازوال ویب ڈیسک

ابھی تک کے رجحانوں میں دو نشتوں سے نتائج سامنے آگئے ہیں جس میں ایک نیشنل کانفرنس اور ایک بھاجپا کے نام ہے

https://results.eci.gov.in/

اطلاعات کے  مطابق نیشنل کانفرنس نے گریز سے نریز احمد خان اور بھارتیا جنتا پارٹی کے درشن کمار نے بسوہلی سے جیت حاصل کی ہے

اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس 42پر کانگریس 8پر اور بھاجپا27پر لیڈ بنائے ہوئے ہے

https://lazawal.com/?page_id=182911/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا