سرحد پر جنگ کے بادل منڈلانے لگے ،پاکستانی افواج نے درجنوں پوسٹوں کو بنایا نشانہ ایک فوجی جوان ہلاک

0
0

اعجاز کوہلی
مینڈھر//پا کستا نی افو اج نے ایک با ر پھرجنگ بندی کی خلاف ورزی کر تے ہو ئے سر حدی ضلع پونچھ کے کرشنا گا ٹی سیکٹر میں بلاجواز فا ئر نگ کی جس کی زد میں آنے سے ایک جو ان ہلا ک ہو گیا ہے ، فو جی زرائع نے بتا یا کہ جمعرات کی رات کو پا کستا نی اافو اج نے سر حد ی ضلع پونچھ کے کر شنا گا ٹی سیکٹر میں فو جی چوکیو ں کو نشانہ بنانے کی غر ض سے بلا جواز فا ئرنگ کی ، جس دوران پا کستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کے ساتھ ساتھ ما رٹر شیلنگ بھی کی ، جس کی زر میں آنے سے 4ایم ایل آئی کا ایک جو ان ہلا ک ہو گیا ہے جس کی پہچان راہل بھیروسلاگیرکر ہلا ک ہوگیا پاکستانی افواج کی فائرنگ کا بھارتی افواج نے معقول جواب دیا وہیں آج صبح قریب گیار ہ بجے پاکستان نے دوبارہ سیز فائرکی خلا ف ورزی کرتے ہوئے کرشنا گھاٹی کے درجنوں گائوں کو نشانہ بنایا تاہم گولہ باری سے کسی بھی قسم کے  مالی نقصان کی اطلاع نہ ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا