سدھ مہادےو مےں 27 سے 29جون تک قومی ےکجہتی کےمپ کی 41وےں سالگرہسدھ مہادےو مےں 27 سے 29جون تک قومی ےکجہتی کےمپ کی 41وےں سالگرہ

0
0

لازوال ڈیسک
جموںجموں وکشمےر نےشنل پنتھرس پارٹی کے کارکن 27سے 29جون ، 2018تک ادھمپور کے چےنانی مےں سدھامہادےو کے41وےں کےمپ کاانعقاد کرےں گے جس سے سماج کی تمام طبقات کے لوگوں مےں باہمی محبت اور بھائی چارہ کو فروغ دےا جاسکے اور وہ اس سالانہ ےاترا مےں شامل ہوکر جموں وکشمےر مےں امن ، معمول کے حالات اور ترقی کے دور کی واپسی کے لئے بھگوان شےوا اور پاروتی کا آشےرواد لے سکےں۔نےشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفےسر بھےم سنگھ کی صدارت مےں ےہاں اےک مےٹنگ ہوئی جس مےں سےنئر نائب صدر پی کے گنجو، اےڈوکےٹ ۔مشےر بنسی لال شرما، اور جنرل سکرےٹری انےتا ٹھاکر نے شرکت کی۔ مےٹنگ مےں 27جون سے 29جون تک ہونے والے سدھ مہادےو کےمپ مےں تمام جماعتوں کے لےڈروں اور کارکنوں سے شرکت کرکے اسے کامےاب بنانے کی درخواست کی گئی۔ خےال رہے کہ پنتھرس پارٹی 1978سے سدھ مہادےو کےمپ کا اہتمام کررہی ہے جب بھےم سنگھ چےنانی سے 1977مےں رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔مےٹنگ مےں شرکت کرنے والے دےگر لوگوں مےں شنکر سنگھ چب، سردار پرمجےت سنگھ مارشل، مشتاق احمد چودھری، سےوا سنگھ بالی، نرمل کشور، راجےش گوندھی، پرتاپ سنگھ ، کے کے شرما،روےندر جموال اور انل رکوال وغےرہ شامل تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا