جامعہ انوار العلوم کی تیسری منزل کا لینٹرڈالا گیا

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ // اہلِ سنت والجماعت کے مرکزی ادارہ جامعہ انوار العلوم کی تیسری منزل کا آج لینٹر ڈالا گیا اس موقع پر علماءکرام، معززین و دیگر لوگ موجود تھے ۔وہیںادارہ ہذا کے ناظم اعلیٰ مولانا حافظ عبدالمجید مدنی نے بتایا کہ یہ قریب 200 بیگ کا لینٹر تھا ہم نے بہت قلیل مدت میں اس عمارت کو کھڑا کیا اور یہ سب انوارالعلوم کے محبان کے ساتھ سے ممکن ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اللہ کے فضل و کرم سے ادارہ میں کثیر تعداد میں بچے جہاں دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں وہیں اس سال سے ادارہ میں باقاعدہ انگلش میڈئم تعلیم کا آغاز بھی ہو چکا ہے جہاں 80 سے زائد طلاب ہیں میری تمام سنی صیح العقیدہ حضرات سے گزارش ہے کہ وہ ادارہ کا تعاون کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے نیک مشوروں سے بھی نوازیں اور اپنے بچوں کو دین و دنیا کی تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کیلئے جامعہ انوار العلوم میں بھیجیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا