سابق فوجیوں اور ویرناریوں کیلئے فوج کے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری

0
0

درہال راجوری میں ای ایس ایم ، ویر ناریوں اور بیواو ¿ں کے ساتھ گھر گھر بات چیت
لازوال ڈیسک
راجوریجو قوم سابق فوجیوں کی قربانیوں کو یاد رکھے گی اور اس کا اعتراف کرے گی وہ محفوظ ہاتھوں میں ہوگی۔ ویر ناریوں اور سابق فوجیوں کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھنے کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے، ہندوستانی فوج نے ویر ناریوں اور سابق فوجیوں کے ساتھ درہال، راجوری ضلع میں گھر گھر ملاقات کا اہتمام کیا جس کا مقصد خیریت کے بارے میں سوال کرنا اور تازہ ترین معلومات پہنچانے میں ان کی مدد کرنا ہے۔ اس دوران پالیسیوں اور پنشن یا دیگر دستاویزات کے طریقہ کار کے پہلوو ¿ں میں ان کو درپیش مشکلات کا حل بھی کیا گیا۔واضح رہے ویر ناریاں اور سابق فوجی ہماری قوم کے ناقابل تسخیر جذبے کو مجسم کرتے ہیں۔ چیلنجوں کے باوجود آگے بڑھنے کا ان کی لچک اور عزم معاشرے کے لیے ایک روشن مثال ہےں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا