روس کے فضائی دفاعی نظام نے راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرون کو تباہ کردیا

0
0

لازوال ویب ڈیسک

ماسکو، // روسی وزارت دفاع نے کہا کہ روسی فضائی دفاع نے رات بھر میں یوکرین کے 47 ڈرون کو مار گرایا۔

http://www.uniurdu.com/
وزارت نے کہا، "رات کے وقت، کیف حکومت نے روسی علاقے میں اہداف پر یواے وی کا استعمال کرتے ہوئے ایک دہشت گردانہ حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ڈیوٹی پر موجود فضائی دفاعی نظام نے 47 یوکرینی یو اے وی کو روک دیا اور تباہ کردیا۔
اس میں کہا گیا ہے کہ کراسنودار کے علاقے میں 17، ازوف کے سمندر میں 16، کرسک علاقے میں 12 اور بیلگوروڈ علاقے میں دو ڈرونز کو روکا گیا اور تباہ کردیاگیا۔

https://lazawal.com/?cat

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا