راہ ملن بنا راہِ خاموشاں

0
0

26 ہفتوں سے پونچھ رولاکوٹ بس سروس معطل،تجارتی سرگرمیاں بھی ٹھپ
سید نیاز شاہ

  • پونچھ؍؍ پونچھ سے رولاکوٹ کے لئے تقریباً گزشتہ 26 ہفتوں سے بس سروس نہیں چلی متعلقہ انچارچ افسر ارشاد صوفی نے بتایا کہ اس ہفتے بھی یہ بس سروس نہیں چلی پچھلے ہفتے بھی ہم حد متارکہ پر گئے تھے پر پاکستان کی جانب سے کوء رسپانس نہیں تھا اور آج بھی ویسا ہی ہوا انہوں نے مزید بتایا کہ اس سموار کو کوء بھی ہدوستانی نہ ہی تو پاکستانی قبضہ والے کشمیر گیا اور نہ ہی ادھر سے کوء آیا ٰ کیا کچھ مسافر پونچھ سے اس پار جانے کیلئے سڈیئم آے تھے کے جواب میں انہون نے کہا کہ جی نہں آج کوء بھی شحص ہم نے نہیں بلایا تھا کیونکہ پاکستانی فوج نے نہ پچھلے ہفتے بھی باڈر نہں کھولا تھا جب ہم نے ٹریڈ کے متعلق سوال پوچھا تو انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گولے داغ کر ٹریڈ سنٹر کو پہلے ہی نقصان پہنچایا ہے پر اگر کوء بات چیت ہوتی ہے تو پہلے بس سروس اور پھر تجارت شروع ہو گی قارین واضع رہے کہ اس بس سروس کے زریعیہ 1947 کے بچھڑے خاندان ایک دوسرے سے بزرعیہ پرمٹ ملاقات کرتے تھے پر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی معادے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اکثر مقامات پر فائیرنگ کی جاتی ہے جس کی زد میں ہمارے جوان و عوام تو آتے ہی ہیں پر اس نے ہند پاک تجارتی مرکز کو بھی نہں چھوڑا جب اس مرکز کی عمارت کو نقصان پہنچا تو بس سروس و تجارت بند کر دی گء جو اب تک نہ کھل سکی۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا