راجوری میں بھارتی فوج نے طلباء کا عالمی دن منایا

0
0

لازوال ڈیسک
راجوری؍؍ہندوستانی فوج نے سابق ہندوستانی صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش کی یاد میں گورنمنٹ مڈل اسکول، پروڑی برہمنہ، ضلع راجوری میں عالمی یوم طلباء منایا۔اس عظیم شخصیت اور بچوں سے ان کی محبت کو یاد کرتے ہوئے، لیکچر میں تعلیم کی اہمیت اور ملک کی ترقی میں ایک روشن خیال نوجوان کے کردار پر زور دیا گیا۔وہیںتقریب میں طلباء اور سکول اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔دریں اثناء ہندوستانی فوج کی اس طرح کی کوششیں خطے میں امن، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سکون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ نوجوان نسل کو روشن مستقبل کے لیے ضروری مہارتوں کے ساتھ بااختیار بنانے کے بارے میں بھی باشندوں میں بیداری پیدا کرتی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا