دورجے نے وزیرا علیٰ کو ’’ اوور کوآپریٹیوز ‘‘ کی جلد پیش کی

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍محکمہ امداد باہمی نے اپنا نیوز لیٹر ’’ اوور کواپریٹیوز‘‘ جاری کیا۔ نیوز لیٹر کی ایک جلد وزیر برائے امور باہمی اور امور لداخ چیرنگ دورجے نے آج یہاں وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی کو پیش کی۔نیوز لیٹر میں ریاست میں محکمہ کی جانب سے امداد باہمی شعبے کو مستحکم بنانے کے لئے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کی تفصیل دی گئی ہے ۔وزیر مملکت برائے امداد باہمی میر ظہور احمد ، کمشنر سیکرٹری محکمہ صنعت و حرفت، سیکرٹری امدادباہمی اس موقعہ پر موجود تھے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا