دادا صاحب پھالکے انٹر نیشنل مایٹویشن ایوارڈ

0
0

سماج کے تئیں قابل اعتبار اور بہترین کام انجام دینے والے کل 62لوگوںکو سالانہ ایوارڈ سے نوازا گیا
لازوال ڈیسک
سرینگر ہر سال کی طرح امسال بھی اندھیری ویسٹ،کے معروف وینجن، حال میں کل بابا صاحب پھالکے انٹر نیشنل ماٹویشنل ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد جسمیں ملک کے مختلف مقامات سے تعلق رکھنے والئے قریب62 منتخب اشخاص کو سالانہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منعقد تقریب میں ملک کے گولڈ کینگ، ہردل عزیز، سینگر، شری بلجیت سنگھ جی بطور مہمان خصوصی موجود تھے جبکہ تنظیم کے فونڈر مسٹر امول بھگت جی کے علاوہ دوسری سرکردہ شخصیات اور مہمان تقریب میں موجود تھے۔ منعقد تقریب کے دوران، سماج کے تئیں کوئی بہترین کارنامہ سرانجام دینے والے قریب۔پچاس منتخب اشخاص کو ایک توصفی سند، ماٹوز وغیرہ بطور ایوارڈ، پیش کیا گیا۔ جبکہ تقریب کے دوران موجود نہ رھنے کے سبب دوسرے 12، منتخب افراد کو یہ تحفہ بذریعہ ڈاک موقعے پر روانہ کیا گیا۔ واضح رھئے کہ وادی سے تعلق رکھنے والے واحد ایک قلمکار، مولف و محقق غلام قادر بیدار کو اپنے قلمی عمل سے صوفیت، ریشیت اور شیخ العالمیات نندہ ریشی ؒ، پر گذشتہ تیس سال سے مسلسل خدمت کرنے کے عوض ایوارڈ سے نوازا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا