خطہ پیرپنچال کے متعدد مقامات پر آفت سماوی

0
152

تیزوتند آندھی وطوفانی ہواؤں کی زد میں تباہ کن رہائشی مکانات وسرکاری تعلیمی ادارہ جات کا احوال
منظور حسین قادری
سرنکوٹ؍؍خطہ پیرپنچال وادی چناب کے دور دراز علاقہ جات میں پچھلے کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے پانی کے قطرہ قطرہ کے لئے ترس رہے تھے دو روز قبل محکمہ موسمیات کی آگاہی موجب باران رحمت کا انتظار مطلع ابرآلود ہوتے ہی ختم ہوگیا خطہ پیرپنچال اور وادی چناب میں برف وباراں کانزول ہوتے ہی جہاں لوگوں نے راحت کی سانس لی وہیں آفت سماوی کے باعث تیزوتند آدھی کی زد میں آئے ٹین والے رہائشی مکانات وسرکاری اسکولوں کی عمارت جس سے اربوں روپے کی جائیداد واملاک کا ہوا نقصان تاہم ابھی تک کسی جانی حادثہ کی کوئی اطلاع نہیں ۔
واضح رہے سانگلہ موہڑہ بچھائی کلر موہڑہ لورن منڈی سرنکوٹ کے کئی سرکاری اسکولوں کی چھت اْڑگئی ہیں خطہ پیرپنچال کے بلند وبالا مقامات پر رہائشی مکانات تیز وتندہواؤں کی زد میں آکر تباہ ہوچکے ہیں معتبر ذرائع کے مطابق مڑاہ پنچایت یاسر اقبال ولد باغ حسین گلزار حسین ولد برفا محمد حنیف ولد محمد صادق محمد جاوید ولد مصری محمد بشیر ولد عبدالرحیم چوپان محمد اعظم ولد حاکم دین خادم حسین ولد حاکم دین محمد فاروق ولد سبحانہ چوپان نذیر احمد ولد حسن دین ممتاز احمد ولد قادرہ فاروق احمد ولد ستارہ چوپان تڑانوالی پنچایت میں محمد رشید ولد عطا محمد خالد محمود ولد محمد بشیر محمد صدیق ولد حسن دین گلی دہڑہ موڑہ محمد اسمٰعیل ولد نیک محمد محمد شریف ولد ولی محمد خلیل احمد ولد محمد بشیر سکاری دہڑہ موڑہ میں محمد جہانگیر ولد منشی محمد اشرف ولد حسن محمد ظفراقبال ولدشیر محمد اور محمد شکور ولد محمد فاضل پنچایت بہتیڑھ بیر میں صدرالدین ولد خلیل احمد گلزار احمد ولد محمدرشید علی جو ولد صمدہ نذیر دین ولد عبداللہ کبیردین ولد علی جو گلزار احمد ولد محمد مقبول شکور احمد ولد خلیل احمد مقبول احمد ولد عبدالصمد پنچایت گونتھل طارق محمود ولد منیر حسین گونتھل پٹن کچا مکان زمین بوس سانگلہ میں محمد دین ولد حاکم دین درہ امیرالدین خواجہ ولد غلام رسول خواجہ محمد ارشاد ولد محمد حفیظ ارشاد بیگم بیوہ عالم دین پنچایت ہاڑی سفیدہ میں فضل حسین ولد غلام حسین عزیز احمد ولد بشیر احمد اپر سانگلہ محمد شریف ولد غلام حسین دندی دہڑہ نیاز احمد ولدلعل دین مرہوٹ سولیا ں نور محمد ولدمہرالدین مڑہوٹ گورنمٹ گرلز مڈل اسکول لوہر سانگلہ گورنمنٹ پرائمری اسکول اپر سیداں پھاگلہ محمد صادق ولد فضل دین درہ سانگلہ ظفر اقبال ولد محمدبشیر لوہر سانگلہ محمد حفیظ ولد محمد لطیف لوہر سانگلہ گلزار حسین شاہ ولد رفیق حسین شاہ لوہر سانگلہ احمد جو ولد مہد جو سانگلہ ظہور دین ولد احمد جو سانگلہ عبدالرشید ولد علی جو سانگلہ احد احمد یو سانگلہ محمد اقبال ولد نب جو سانگلہ غلام احمد ولد غلام نبی سانگلہ زبیر احمد ولد لطیف احمدفضل اباد رزاق احمد لطیف احمد فضل اباد معروف احمد ولد فضل حسین فضل اباد سفیر احمد ولد نظیر احمد فضل اباد عبدالرشید ولد فیض محمد فضل اباد اورنگزیب ولد عبدالمجید فضل اباد وزیر حسین وزیر حسین گلزار حسین پذیر احمد ساکنان فضل اباد شکیل احمد ولد ولد محمد بشیر مکان کو دراڑھ محمد یونس ولدراج محمد وارڈ نمر 6 اپر سنئی عبدالمجید ولد عبدل غنی وارڈ نمبر چار اپر سنئی سید سرفراز حسین شاہ ولد منیر حسین شاہ وارڈ نمبر سات اپرسنئی شکیل احمد ولد نور حسین وارڈ نمبر سات وزیر محمد ولد روشن دین وارڈ نمبر سات اپر سنی مسجد شریف وارڈ نمبر ایک اپر سنئی تعبیر حسین شاہ ولد فضل حسین شاہ وارڈ نمبر دو اپر سنئی محمد حنیف ولد محمد شفیع مغل نمبر دو اپر سنئی عبدالقیوم ولد محمد مصری وارڈ نمبر تین اپر سنئی سلیمہ اختر دختر غلام نبی وارڈ نمبر چار اپر سنئی شکیل احمد ولد محمد بشیر وارڈ نمبر چھ محلہ کنڈی دہڑہ موڑہ بعض علاقہ جات میں مکانات زمین بوس بھی ہوئے ۔
یادرہے ان میں زیادہ تر پی ایم جی ایس وائی اسکیم کے تحت بنے مکانات ہیں عوام الناس نے ایل جی انتظامیہ سے مانگ کی ہے کہ وہ محکمہ مال ودیگر محکمہ جات کے اشتراک سے جائزہ کمیٹی یا کمیشن تشکیل دے کر نقصانات کا جائزہ لیں اور متاثرہ کنبہ جات کے حق میں فوری امداد واعانت کے اقدامات کرے طوفانی بارش کے کارن زیر تعمیر سڑکوں اور زیر تعمیر رابطہ سڑکوں پر بھی شگاف پڑے ہیں جس سے سڑکوں کو ہی نہیں بلکہ ملحقہ اراضی کا بھی نقصان ہوا ہے متعدد علاقہ جات میں بجلی کی ترسیلی لائنز ٹوٹ گئی ہیں جبکہ پانی کی پائپوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا