خدمت خلق سوسائٹی نے ٹریفک قوانین متعلق بیداری کیمپ منعقد کیا

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ//خدمت خلق سوسائٹی کی جانب سے پونچھ میں ٹریفک ہفتہ کے دوران ٹریفک قوانین کے متعلق بیداری کیمپ منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر پونچھ عبدالرحیم مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے جنہوں نے عوام کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کرکے اپنی جانوں کو بچانے کی ہدائت دی۔ اس موقع پر خدمت خلق سوسائٹی کے صدر نائف شہزاد نے اے آر ٹی او کا شکریہ ادا کیا ۔جبکہ تقریب میں خدمت خلق سوسائٹی کے ارکان کے علاوہ کئی نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا