’حفظان صحت کا مکمل خیال رکھا جائے‘ فوڈ سیفٹی ٹیم نے کے سی ریسٹورانٹ میں جانکاری کیمپ کا کیا انعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
جموںفوڈ سیفٹی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسران اور ڈاکٹر پرویش کمار کمشنر فوڈ سیفٹی میونسیپل لمٹ جموں کی قیادت میں کے سی ریسٹورانٹ بی سی روڈ میں ایک جانکاری کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا ۔جس میں کھانے کے معار پر جانکاری فراہم کی گئی ۔اس موقع پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کھانے میں اخبارات، ایچ ایس جی ،رنگ وغیرہ کا استعمال نہ کیا جائے اور حفظان صحت کا مکمل خیال رکھا جائے ۔اس موقع پر شرکاءکو کھانا بنانے، اسٹور کرنے اور صارفین کو پیش کرنے کے متعلق بھی جانکاری فراہم کی گئی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا