حاجی محمد اشرف دیدڑ بی جے پی یوٹی ایس ٹی مورچہ نائب صدر منتخب

0
0

منڈی کے بھاجپا کارکنان اور لیڈران نے پیش کی مبارک باد
ریاض ملک
منڈی؍؍ حاجی محمد اشرف دیدڑ ہمیشہ ضلع پونچھ کی غریب عوام کی آواز کو بلند کرتے رہتے ہیں اور بی جے پی کے بنیادی رکن کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔موصوف کو بی جے پی ریاستی صدر ودیگرپارٹی کارکنان کی جانب سے ایس ٹی مورچہ کے ریاستی نائب صدر منتخب کئے جانے پر مبارک باد پیش کی ۔اس موقع پر تحصیل منڈی کے متعدد لوگوں اور بی جے پی کارکنان نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ وہیںنذیر حسین نائک چھیلا ڈھانگری، وجاہت حسین ،عبدلحمید دیدڑ ،غلام حسین میلو ،محمد فاروق چیچی ،محمد بشیر تیڑ وا ،چوہدری مختار احمد بائیلہ ،محمد اسلم ڈنہ ،محمد تاج دھڑہ ،محمد رفیق جندرولہ ،محمد اسلم ملک ،محمد رشید جٹ ،غلام نبی ملک ،محمد شمیم راجوری ،محمد فاروق راجوری ممتاز احمد راجوری وغیرہ شامل ہیں۔ اس موقع پرایس ٹی مورچہ کے ریاستی نائب صدر منتخب ہونے پر حاجی محمد اشرف نے بی جے پی قیادت کا اس عہدے پر فائز کرنے پر شکریہ اداکیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا